2 اکتوبر 2013 - 20:30
کشمیر میں شدت پسندوں کا حملہ، ۸ پولیس اہلکار ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلح افراد کے حملے میں 8 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔

ابنا: ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلح افراد کے حملے میں 8 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔خبر رساں ایجنسی ایانس کی رپورٹ کے مطابق آج صبح سرینگر میں مسلح افراد نے ہینڈ گرنیڈ اور خودکار ہتھیاروں سے پولیس پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 8 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲